17 نومبر، 2017، 3:54 PM

عراق میں داعش کا خاتمہ ہوگیا/ مراجع عظام اور عراقی عوام کو مبارکباد

عراق میں داعش کا خاتمہ ہوگیا/ مراجع عظام اور عراقی عوام کو مبارکباد

عراق کے وزیر داخلہ نے صوبہ الانبار میں شہر راوہ کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا خاتمہ ہوگیا ہے جس کے مکمل خاتمہ کا عنقریب اعلان کیا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالےسے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر داخلہ نے صوبہ الانبار میں شہر راوہ کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا خاتمہ ہوگیا ہے جس کے مکمل خاتمہ کا عنقریب اعلان کیا جائے گا۔

عراقی وزیر داخلہ نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف عراق کے مراجع عظام کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسم وقع پر مراجع عظام ، عراقی فورسز اور عراقی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنھوں نے دہشت گردی کے خاتمہ میں عراقی حکومت کی بھر پور مدد کی۔

News ID 1876732

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha